English   /   Kannada   /   Nawayathi

مصری کابینہ نے صدر عبدالفتاح السیسی کو استعفیٰ پیش کردیا

share with us

قاہر:06؍جون2018(فکروخبر/ذرائع))مصر کے وزیراعظم شریف اسماعیل نے اپنی کابینہ کا صدر عبدالفتاح السیسی کو استعفیٰ پیش کردیا ۔صدر عبدالفتاح السیسی اپنی دوسری مدت کے لیے حلف برداری کے بعد اب نئی کابینہ تشکیل دینا چاہتے ہیں۔اس لیے وزیراعظم شریف اسماعیل اور ان کی کابینہ نے معمول کی کارروائی کے تحت استعفیٰ دیا ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا