English   /   Kannada   /   Nawayathi

کیمرون ؛بوکوحرام کی کارروائی،13 افراد ہلاک ,ہلاک شدگان میں 6حملہ آور بھی ہلاک ہوئے،حکام 

share with us

یوانڈے:09؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)کیمرون میں شدت پسند گروہ بوکو حرام کے مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ ڈوگابا نامی گاؤں میں کیا گیا،جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا،ہلاک شدگان میں 6 حملہ آور بھی شامل ہیں۔نائجیریا میں فعال یہ شدت پسند گروہ ماضی میں بھی کیمرون میں کارروائیاں کرتا رہا ہے۔ 2009ء سے اب تک اس تنظیم کے حملوں کے باعث 20 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا