English   /   Kannada   /   Nawayathi

ساحلی خبریں / کرناٹک

جو تعلیم دین سے لگاؤ پیدا نہیں کرتی وہ تعلیم ہی کس فائدے کی: ڈاکٹر عبدالرحیم قدوائی

ڈاکٹر صاحب نے اپنے خطاب میں نوجوانوں کو دین سے تعلق باقی رکھنے کی نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ دین باقی رہے گا تو اخلاق اچھے رہیں گے اور اچھے اخلاق ہی سے انسان کی پہچان ہوتی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ آج یہ ایک عام ذہن پیدا ہورہا ہے کہ دینی تعلیم اور دنیوی تعلیم میں ایک ناقابلِ قبول خلا اور ایک خلیج پیدا ہوگئی ہے ۔انہوں نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ دینی تعلیم اور دنیوی تعلیم کی تفریق کیے بغیر انسان علم حاصل کرنے کے بعد اپنا تعلق دین سے قائم رکھے۔ ڈاکٹر صاحب سے پہلے

مزید پڑھئے

سالوں سے شہر میں تجارت کررہے ہیں ،مگر رینبو فلورنگ سے کسی کو شکایت نہیں ہوئی: الطاف دامدا

دراصل معاملہ ہی الگ تھا،تو تو میں میں کے دوران جب بات ذات پات یا گالی پر آجاتی ہے تو کوئی بھی انسان برداشت نہیں کرتا یہی وجہ تھی کہ یہ معاملہ پیش آیا، کوئی بھی شخص صرف افزود رقم بتانے اور وجہ پوچھے جانے پر اتنا بڑا فیصلہ نہیں لیتا۔ پولس تھانے میں شکایت درج کراتے وقت اکثر کیس کو مضبوط کرنے کے لیے اس طرح کے الزامات عائد کئے جاتے ہیں مگر حقیقت ایسی نہیں ہے ، جس شخص پر الزام لگایا گیا ہے وہ کئی سالوں سے سیلس مین ہے اور اس طرح کی شکایت کبھی موصول نہیں ہوئی۔ انہوں نے مزید

مزید پڑھئے

بھٹکل بارش کی وجہ سے ہونے والی تباہی کا ڈی سی نے لیا جائزہ (مزید ساحلی خبریں)

اس موقع پر موجود عوام نے اس بات کا اظہار کیا کہ اگر یہ کوششیں پہلے کی جاتیں تو لاش ملنے کے امکانات تھے جس پر ڈی سی نے کہا کہ ہم لوگ کوششیں جاری رکھیں ، ہوسکتا ہے کہ قریبی وقت میں لاش برآمد ہو اور گھر والوں کو سکون حاصل ہو۔ ملحوظ رہے کہ کاروار سے آئے نیوی کے نوجوانوں نے آج صبح سے ہی اپنے مخصوص تیراکی کے لبا س و دیگر لوازمات کے ساتھ غوطہ خوری کرتے ہوئے ذولکفل کو تلاش کیا ۔اس کے علاوہ ڈی سی نے شہر کے پرانے علاقے میں مقیم لوگوں کے مشکلات کھڑی کرنے والے نظام نکاسی (ڈرینیج پمپنگ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 436 of 501  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا