English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

ترکی نے قرآنی آیات حذف کرنے کا شرانگیز مطالبہ مسترد کر دیا

قرآنی آیات کو حذف کرناہے ،مغربی ممالک منافق اور اسلام دشمن ہیں ،ترک صدر  استنبول:09؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے قرآن کریم کی کچھ آیات حذف کرنے کا مطالبہ انتہائی گھٹیا قرار دیتے ہوئے مغربی ممالک کو منافق اور اسلام دشمن سے تشبیہ دی ہے۔21اپریل کو سابق فرانسیسی صدور اور وزرا اعظم سمیت 300فرانسیسی دانشوروں نے ایک عرضی پر دستخط کیے تھے جس میں یہ شرانگیز مطالبہ کیا گیا تھا کہ قرآن شریف کی ان آیات کو حذف کیا جائے جن میں یہود اور نصاری سمیت کافروں کو

مزید پڑھئے

اسرائیل کا دمشق کے قریب فضائی حملہ،9افراد جاں بحق ،متعددزخمی ،ہسپتال منتقل 

جاں بحق افراد میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ارکان بھی شامل ،متعددعمارتیں تباہ ہوگئیں  دمشق:09؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع) اسرائیل نے شام کے صدر مقام دمشق کے قریب الکسوہ کے مقام پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں شام میں اسرائیل کے میزائل حملے میں 9افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق افراد میں ایرانی پاسداران انقلاب کے ارکان بھی شامل ،متعددعمارتیں بھی تباہ ہوگئیں ہیں۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق دمشق کے قریب الکسوہ

مزید پڑھئے

افغانستان کی نصف سے زائد آبادی خط غربت سے بھی نیچے زندگی گزارنے پر مجبور

آبادی کے اتنے بڑے حصے کا انتہائی غربت کا شکار ہونا باعث تشویش اور فوری اصلاح کا متقاضی ہے ،ورلڈ بینک کابل:08؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کی انتیس ملین سے زائد کی مجموعی آبادی میں سے نصف سے زائد شہری2016 اور2017کے مالی سال کے دوران خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور تھے۔ جرمن ریڈیو کے مطابق یہ بات ایک نئی سرکاری رپورٹ میں سامنے آئی ۔ یہ رپورٹ ملک کے مرکزی محکمہ شماریات اور یورپی یونین نے مل کر تیار کی ہے۔اس رپورٹ کے مطابق خط غربت سے نیچے رہتے ہوئے زندگی گزارنے پر

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 155 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا