:اور ہر طرح کے
ایک ہی شہر میں پیاز کی قیمتوں میں فرق سے عوام پریش ... چلتی بائک میں لگی آگ، دو افراد بال بال بچے ... اپنا انگڈی : پولیس نے آٹھ سو کلو بیف کیا ضبط ... 'میری آنکھ مجھ سے پہلے جنت میں پہنچ گئی' ... فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں پرعالمی خا ... ترک ڈارمے"ارطغرل "سے متاثر میکسیکو کا جوڑا مشرف بہ ... ہم یورپی کونسل سے تعمیری اور غیر جانبدار موقف کے م ... ترکی: 11 فرانسیسی دہشت گردوں کو فرانس کے حوالے کر د ...

اردن:07؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)قابض اسرائیلی فوج نے وادی اردن کے علاقے الراس الاحمر پر دھاوا بول دیا اور وہاں موجود فلسطینی املاک کی تصاویر بنانے کا سلسلہ شروع کردیا۔مقامی سماجی کارکن معتز بشارت نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں کے ساتھ اسرائیلی بلڈنگ اور پلاننگ کمیٹی کا عملہ بھی موجود تھا۔ اسرائیلی فوج نے علاقے میں داخل ہوکر فلسطینی شہریوں کے گھروں اور ٹینٹوں میں زبردستی داخل ہوگئے۔معتز بشارت نے خبررساں ایجنسی قدس پریس سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے کے رہائیشیوں کی جانب سے اسرائیل کی گھروں اور فلسطینی املاک کی مسماری کی پالیسی پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |