English   /   Kannada   /   Nawayathi

یمن میں صدارتی محل پر فضائی حملے ،چھ افراد ہلاک، تیس زخمی

share with us

صنعاء:08؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عسکری اتحاد نے یمنی دارالحکومت صنعاء میں صدارتی محل کی عمارت پر بمباری کی ہے، جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور تیس کے قریب زخمی ہو گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ عمارت ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کے زیر قبضہ ہے۔ ابھی تک باغیوں نے اس حوالے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں عام شہری بھی شامل ہیں۔ تاحال یہ بھی واضح نہیں کہ آیا اس حملے میں حوثی باغیوں کا کوئی لیڈر بھی مارا گیا ہے۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا