:اور ہر طرح کے
چامراج نگر کے ایک گاؤں میں ووٹنگ کا بائیکاٹ ، نارا ... جنوبی کنیرا کے بنجارملے میں 100 فیصد پولنگ ... حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ...

ہمارا مقصد اْن تمام دہشت گرد تنظیموں پر قابو پا کر انہیں تاریخ کے کچرے دان میں پھینک دینا ہے جو ہم پر حملے کرتی ہیں،خطاب
استنبول:07؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا ہے کہ اْن کا ملک نئے فوجی آپریشنز کرے گا۔ یہ عسکری کارروائیاں اْسی نوعیت کی ہوں گی جو شمالی شام میں کرد جنگجوؤں اور شدت پسندوں کے خلاف کی گئیں تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ آپریشن کس ملک میں ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں اپنے آئندہ سیاسی پروگرام کا انکشاف کرتے ہوئے ایردوآن کا کہنا تھا کہ ترکی اپنی سرحد کو دہشت گرد گروپوں سے پاک کرنے کے لیے فرات کی ڈھال اور زیتون کی شاخ جیسے نئے آپریشنز کرے گا۔ واضح رہے کہ ترکی میں آئندہ قبل از وقت انتخابات کا انعقاد 24 جون کو ہو گا۔ایردوآن نے اپنا پروگرام پیش کرتے ہوئے باور کرایا کہ ہمارا مقصد اْن تمام دہشت گرد تنظیموں پر قابو پا کر انہیں تاریخ کے کچرے دان میں پھینک دینا ہے جو ہم پر حملے کرتی ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |