:اور ہر طرح کے
بھٹکل : نیو شمس انگلش میڈیم اسکول میں سائنس میلہ ... ایودھیا فیصلہ: مسلم فریقین کا ’کیوریٹیو پٹیشن‘ د ... جامعہ ملیہ اسلامیہ کیمپس میں گھس کر پولس نے طلبا پ ... زچگی کے لیے داخل خاتون کی اسپتال میں موت ، گھر وا ... امبیڈنٹ کمپنی کی 10.2کروڑ روپئے کی جائدادیں ضبط ... نااہل اراکین بلیک میل کرنے کے ماہر : شیو شنکر ریڈ ... بصرہ :مظاہرین کے ہاتھوں خمینی کے نام سے منسوب سڑک ... عراق میں امریکی مفادات کو گزند پہنچی تو خمیازہ ای ...

بیروت:08؍مئی 2018(فکروخبر/ذرائع)لبنان میں پارلیمانی انتخابات میں نصف سے زائد نشستیں ایران نواز حزب اللہ اور اس کی اتحادی سیاسی جماعتوں نے جیت لی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق غیر سرکاری نتائج میں کہاگیاکہ حزب اللہ کو اب پہلے کے مقابلے میں زیادہ پارلیمانی طاقت حاصل ہو گئی ہے۔ یہ تحریک اسرائیل پر شدید تنقید کرتی ہے اور اس کی کامیابی خطے میں ایران کے اثر و رسوخ میں اضافے کا ثبوت بھی ہے۔ لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری کے مطابق ان کی فیوچر موومنٹ نامی پارٹی بیروت کی پارلیمان میں اپنی اب تک کی سیٹوں میں سے ایک تہائی سے محروم ہو گئی ہے۔ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے ٹیلی وڑن پر اپنے ایک خطاب میں اس تحریک کی انتخابی جیت کو مزاحمت کی فتح قرار دیا۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |