English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالم اسلام

مصر:حسنی مبارک کے دو بیٹوں کی گرفتاری کا حکم نامہ جاری

قاہرہ :16؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)مصر کی عدالت نے ملک کے سابق معزول صدر حسنی مبارک کے 2 بیٹوں کو اسٹاک مارکیٹ میں بد عنوانی کے زیر سماعت کیس میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔عرب نیوز کے مطابق مصر کی سرکاری نیوز ایجنسی مینا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اعلیٰ مبارک اور جمال مبارک کے علاوہ 7 افراد پر اسٹاک مارکیٹ اور مرکزی بینک کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مصر کے ال وطنِ بینک کے شیئرز سے غیر قانونی منافع کمانے کا الزام ہے۔ خیال رہے کہ اس کیس کا آغاز 2012 میں ہوا تھا اور بیشتر

مزید پڑھئے

رواں برس 520 افغان مہاجر یورپ بدر کیے گئے

کابل:16؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)افغانستان کے وزیر برائے مہاجرین سعید حسین عالمی بلخی کے مطابق سن 2018  کے دوران یورپ بدر کیے جانے والے افغان مہاجرین کی تعداد آٹھ سو تک پہنچ سکتی ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وفاقی وزیر برائے امور مہاجرین سعید حسین عالمی بلخی نے بتایا ہے کہ رواں برس تقریباﹰ پندرہ سو افغان تارکین وطن رضاکارانہ طور پر وطن واپس آئے ہیں۔ جبکہ وہ افغان پناہ گزینوں جن کی یورپ میں پناہ کی درخواستیں مسترد ہوچکی تھی، ان میں سے رواں برس پانچ سو بیس

مزید پڑھئے

عراق میں حکومت سازی کے پہلے مرحلے پر ایران کی ستائش

بغداد:16؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایران نے عراقی پارلیمان کے نئے اسپیکر کے چناؤ کو سراہا ہے۔ اتوار کے دن ایرانی حکومت کی طرف سے جاری ہوئے ایک بیان میں کہا گیا کہ تہران حکومت عراق میں جمہوریت، قومی سالمیت اور علاقائی خودمختاری کا احترام کرتی رہے گی۔ ہفتے کے دن عراقی پارلیمان میں ایران نواز امیدوار محمد الحالبوسی کو نیا اسپیکر منتخب کیا تھا۔ آئندہ چند دونوں میں عراق میں نئی حکومت کی تشکیل متوقع

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 130 of 168  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا