:اور ہر طرح کے
حیدرآباد یونیورسٹی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیلئ ... وزیراعظم مودی کے بیان کی مذمت کرنے پر اقلیتی مورچ ... ہریدوار میں ہندو شدت پسندو کی مسلم نوجوان کو پریش ... وی وی پیٹ معاملہ: سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ دوبارہ ... نم آنکھوں کے ساتھ مولانا عبدالعلیم فاروقی کی تدفی ... وزیراعظم کے متنازعہ بیان بازی پر الیکشن کمیشن کا ... فطرت سے بغاوت کا نتیجہ: جنوبی کوریا میں ہر بچے کی پ ... ہالینڈ کے معروف اداکاردینِ اسلام میں داخل ...

بغداد:12؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)عراقی صوبہ صلاح الدین میں واقع ایک ریستوران میں بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہو گئے۔حفاظتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ریستواران تکریت شہر ےکے قصبے حجاج میں واقع ہے ۔ کرکوک۔ صلاح الدین اور دیالہ کو عراق میں موت کا تکون کہا جاتا ہے جہاں وقتاً فوقتاً عام شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ جون 2014 میں صلاح الدین کا علاقہ داعش کے قبضے میں تھا جسے عراقی فوج نے 2015 میں آزاد کروا لیا تھا ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |