English   /   Kannada   /   Nawayathi

عراق میں حکومت سازی کے پہلے مرحلے پر ایران کی ستائش

share with us

بغداد:16؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایران نے عراقی پارلیمان کے نئے اسپیکر کے چناؤ کو سراہا ہے۔ اتوار کے دن ایرانی حکومت کی طرف سے جاری ہوئے ایک بیان میں کہا گیا کہ تہران حکومت عراق میں جمہوریت، قومی سالمیت اور علاقائی خودمختاری کا احترام کرتی رہے گی۔ ہفتے کے دن عراقی پارلیمان میں ایران نواز امیدوار محمد الحالبوسی کو نیا اسپیکر منتخب کیا تھا۔ آئندہ چند دونوں میں عراق میں نئی حکومت کی تشکیل متوقع ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا