:اور ہر طرح کے
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ... بھٹکل سمیت ہوناور اور کمٹہ میں سنیچر کے روز بجلی ن ... بھٹکل مسلم جماعت قطر نے سجائی خوبصورت عید ملن تقر ...

انقرہ:13؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے جائیداد کی خرید و فروخت کو ملکی کرنسی لیرا میں کرنے کا حکم جاری کردیا۔خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی حکم نامے میں غیر ملکی کرنسیوں میں ہونے والے تمام پراپرٹی معاہدوں کو لیرا میں منتقل کرنے کے لیے 30 دن کی مہلت دی گئی ہے۔
حکم نامے میں ریئل اسٹیٹ اور پراپرٹی ڈیلروں کو پابند کیا گیا ہے کہ جائیداد کی خرید وفروخت کے ساتھ ساتھ مکانات یا اپارٹمنٹس کے کرائے بھی ترک کرنسی میں طے کیے جائیں اور ان معاہدوں میں شامل تمام غیر ملکیوں کو بھی ترک لیرا کا استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔عمومی طور ترکی میں ریئل اسٹیٹ کی خریدوفروخت اور کرائے کے معاہدے غیر ملکی کرنسیوں میں کیے جاتے ہیں بالخصوص ریٹیل شعبے میں یہ رجحان زیادہ ہے۔
واضح رہے کہ رواں سال میں اب تک امریکی ڈالر کے مقابلے میں لیرا 40 فیصد تک اپنی قدر کھوچکا ہے جس سے ترک معیشت کو زبردست جھٹکا لگا ہے، ترک صدر نے لیرا کو مستحکم کرنے کے لیے کئی اقدامات اٹھائے ہیں اور یہ نیا حکم نامہ بھی ملکی کرنسی کو سہارا دینے کا ایک اقدام ہے۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |