English   /   Kannada   /   Nawayathi

2013 کے حملے کا مرکزی مشتبہ ملزم گرفتار، ترک حکام

share with us

انقرہ:12؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)ترک خفیہ ادارے کے ایجنٹوں نے سن 2013 کے حملے کے مشتبہ مرکزی ملزم کو شام میں گرفتار کرنے کے بعد ترکی پہنچا دیا ہے۔ اس مرکزی ملزم کا نام یوسف نازک بتایا گیا ہے۔ یہ حملہ مئی سن 2013 میں ترک شہر ریحان علی یا ریحانیہ میں کیا گیا تھا۔ اس حملے میں تقریباً پچاس افراد مارے گئے تھے۔ اس مشتبہ ملزم کو ترک خفیہ ادارے کے ایجنٹوں نے ایک خصوصی آپریشن میں الاذقیہ میں سے گرفتار کیا تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا