English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ریکارڈ درآمدات کے سبب امریکا کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 50 بلین ڈالرز پر پہنچ گیا

واشنگٹن:05؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)رواں برس جولائی میں امریکا کے تجارتی خسارے میں چار بلین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ تازہ اعدادوشمار کے مطابق 9.5 فیصد اضافے کے ساتھ مجموعی تجارتی خسارہ 50.1 بلین ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔ خسارے میں اضافے کی وجہ جولائی کے دوران ہونے والی ریکارڈ برآمدات بنیں۔ صدر ٹرمپ کی طرف سے درآمدی اشیاء پر اضافی ٹیکس عائد کیے جانے کے جواب میں کئی ممالک نے امریکی اشیاء پر بھی درآمدی ٹیکس عائد کر دیا ہے جس کی وجہ سے امریکی برآمدات متاثر

مزید پڑھئے

امریکا ، جاپان میں طوفان نے تباہی مچا دی ، 12 ہلاک،نظام زندگی درہم برہم

ٹوکیو:05؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکا اور جاپان ان دنوں شدید موسم کی لپیٹ میں ہیں، امریکا میں گورڈن جبکہ جاپان میں جے بی طوفان نے تباہی مچا دی، جاپان میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے ۔سمندری طوفان "جے بی"جاپان کے مغربی ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، دو سو پندرہ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواں نے ہر چیز تہس نہس کر دی۔ مغربی جاپان میں طوفان کی وجہ سے نیلام کے لیے رکھی گئی درجنوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔شیکوکو اور کینسائی کے علاقوں میں چھ سو افراد زخمی

مزید پڑھئے

انٹرنیٹ پر بچوں کے جنسی استحصال کی روک تھام کیلئے گوگل کا نیا ٹول متعارف

گوگل نے یہ قدم برطانوی وزیرداخلہ ساجد جاوید کے پر زور مطالبے کے بعد اٹھایا  یہ ٹول این جی اوز اور گوگل کی پارٹنر کمپنیوں کو دستیاب ہوگا، نئی اپ لوڈ کی گئی تصاویر اور ویڈیوز کو بھی فوری روکا جاسکے گا نیویارک :05؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)گوگل نے انٹرنیٹ پر بچوں کے جنسی استحصال کی روک تھام کے لیے نیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس(اے آئی)ٹول متعارف کروا دیا۔گوگل نے یہ قدم برطانوی وزیرداخلہ ساجد جاوید کے پر زور مطالبے کے بعد اٹھایا ہے۔رپورٹ کے مطابق اے آئی ٹول انٹرنیٹ پر بچوں کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 201 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا