English   /   Kannada   /   Nawayathi

مالی‘صدر ابراہیم اہورو کنیاٹا نیدوبارہ حلف اٹھا لیا حلف برداری تقریب میں باغی رہنماؤں کی بھی شرکت 

share with us

بماکو:05؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)مالی کے صدر ابراہیم اہورو کنیاٹا نے دوسری مدت صدارت کا حلف اٹھا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ایوان صدر میں صدر کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی‘جس میں باغی رہنماؤں کے علاوہ کئی اہم شخصیات نے شرکت کی۔دوسری جانب ملکی اپوزیشن اس انتخابی عمل کی شفافیت پر احتجاج جاری رکھے ہوئے ہے۔ 73 سالہ کنیاٹا نے 20 اگست کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی جس کی ملکی آئینی عدالت توثیق بھی کر چکی ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا