English   /   Kannada   /   Nawayathi

ریکارڈ درآمدات کے سبب امریکا کا تجارتی خسارہ بڑھ کر 50 بلین ڈالرز پر پہنچ گیا

share with us

واشنگٹن:05؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)رواں برس جولائی میں امریکا کے تجارتی خسارے میں چار بلین ڈالر کا اضافہ ہوا۔ تازہ اعدادوشمار کے مطابق 9.5 فیصد اضافے کے ساتھ مجموعی تجارتی خسارہ 50.1 بلین ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔ خسارے میں اضافے کی وجہ جولائی کے دوران ہونے والی ریکارڈ برآمدات بنیں۔ صدر ٹرمپ کی طرف سے درآمدی اشیاء پر اضافی ٹیکس عائد کیے جانے کے جواب میں کئی ممالک نے امریکی اشیاء پر بھی درآمدی ٹیکس عائد کر دیا ہے جس کی وجہ سے امریکی برآمدات متاثر ہوئیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا