English   /   Kannada   /   Nawayathi

جنوبی کوریا اسرائیلی صدر کے دوروں پابندی عائد کر دی

share with us

سیول:02؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی کوریانے اسرائیلی صدر کےدوروں  پر پابندی لگا دی ۔اسرائیلی اخباریدی اوتھ  آخرونوت کےمطابق ،  جنوبی کوریا نے  اسرائیلی صدر  روُوان  ریولین   کے دورہ کوریا   کی مخالفت کرتےہوئے اس کی وجہ بتانے سے انکار کر دیا ہے ۔ خبر میں لکھا گیا ہے کہ   اس دورے کی مخالفت کے پس پردہ اسرائیل کی طرف سے  گیس پلیٹ فارمز  کی  کوریا کے بجائے جرمنی سے خریداری کا معاہدہ  اور جنوبی و شمالی کوریائی  لیڈروں کے درمیان ملاقات   کا خیر مقدم نہ کرنا   کار  فرما  نظر آتا ہے ۔

 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا