English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

کریمیا: بارودی مواد کے پھٹنے سے اٹھارہ ہلاکتیں

کریمیا:17؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)جزیرہ نما کریمیا کے شہر کیرچ کے پیشہ ورانہ تربیت کے ایک کالج میں بارودی مواد کے پھٹنے سے کم از کم اٹھارہ افراد ہلاک اور پچاس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں طَلبہ اور کالج ملازمین شامل ہیں۔ روس کی انسدادِ دہشت گردی کی کمیٹی نے اسے ایک ممکنہ دہشت گردی کا واقعہ قرار دیا ہے۔ قبل ازیں ہنگامی امداد کے اہلکاروں نے ان ہلاکتوں کو گیس کنستر کے پھٹنے سے نتھی کیا تھا۔ روسی صدر پوٹن نے سکیورٹی کے متعلقہ اداروں کو اس واقعے کی مکمل تفتیش کرنے

مزید پڑھئے

مراکش: ٹرین پٹری سے اتر گئی ، سات افراد ہلاک ،80 زخمی 

رباط:17؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)مراکش میں ٹرین پٹٹری سے اترنے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک جبکہ 80 زخمی ہوگئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثہ رباط اور کینبز قصہ کے درمیان ریلوے پٹٹری پر پیش آیا جہاں ٹرین پٹٹری سے اچانک اتر گئی حادثے میں سات افراد موقع پر ہلاک جبکہ 80 زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا افسوسناک حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کردی گئی

مزید پڑھئے

چین نے مسلمانوں کو قید میں رکھنے کا الزام مسترد کردیا

بیجنگ:17؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) چین نے اپنے مغربی صوبے سنکیانگ میں مسلم اقلیت کو مبینہ قید میں رکھنے کے معاملے پر دفاعی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی حکام انہیں پیشہ ورانہ تعلیمی مراکز کے ذریعے دہشت گردی کو روک رہے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیجنگ کی جانب سے ان مراکز سہولیات کے خلاف عالمی احتجاج کا جواب سلسلہ وار اداریے اور انٹرویوز کے ذریعے دیا جارہا ہے اور اس تاثر کو مسترد کیا جارہا کہ سنکیانگ میں کیمپوں میں ماورائے عدالت تعلیم دینے کا نظام استعمال کیا

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 190 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا