English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی دستور میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے، جاپانی وزیراعظم

share with us

ٹوکیو:14؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع )جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے نے ملکی دفاع پر نظرثانی کے اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ جاپان کے دستور میں تبدیلی وقت کی ضرورت ہے تا کہ ملکی افواج اپنی ملازمت پر فخر کر سکیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قدامت پسند وزیراعظم ملکی دستور میں تبدیلی کا اظہار کئی مرتبہ کر چکے ہیں۔ جاپانی دستور کی شق نمبر نو جاپانی فوج کو بین الاقوامی تنازعات میں حصہ لینے یا انہیں حل کرنے کی کوششوں میں شریک ہونے سے روکتی ہے۔ وزیراعظم شینزو آبے اسی شق میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں تا کہ بوقت ضرورت ملکی دفاع کے لیے فوج کھڑی ہو سکے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا