English   /   Kannada   /   Nawayathi

کولمبیا، بارشوں اور مٹی کا تودہ گرنے سے نو افراد ہلاک، پانچ لاپتہ

share with us

بگوٹا:22؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) کولمبیا میں بارشوں اور لینڈ سیلائیڈنگ کے باعث کم از کم نو افراد ہلاک جبکہ پانچ لاپتہ ہو گئے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ بندرگائی شہر ہار انکا برہما میں مٹی کا تودہ گرنے سے متعدد رہائشی گھر ملبے تلے دب گئے، جسکے نتیجے میں کم از کم نو افراد ہلاک جبکہ پانچ لاپتہ ہو گئے، ریسکیو ٹیم لاپتہ افراد کی ملبے میں تلاش جاری رکھے ہوئے ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا