English   /   Kannada   /   Nawayathi

جنوبی وشمالی کوریا اور اقوام متحدہ کمانڈ کے درمیان دوسری بار مشاورت، سرحدی علاقے کو بارود سے پاک کرنے پر تبادلہ خیال

share with us

سیول:22؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) جنوبی کوریا، شمالی کوریا اور اقوام متحدہ کمانڈ نے مشترکہ سرحدی علاقے کو بارود سے پاک کرنے کیلئے دوسری بار مشاورت کی ہے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیول کی وزارت دفاع کیجانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ تینوں فریقین نے پانمونجوم میں بند کمرہ بات چیت کی ہے، اور مشترکہ سرحدی علاقے کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنے سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا، تینوں فریقین نے اس سے قبال سولہ اکتوبر کو مذاکرات کئے۔


 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا