English   /   Kannada   /   Nawayathi

نائجیریا میں فرقہ وارانہ تشدد میں 55 افراد ہلاک 

share with us

ابوجہ:22؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)نائجیریا کی شمالی ریاست کادونا میں گزشتہ چند روز سے جاری فرقہ وارانہ جھڑپوں میں55 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس کمشنر احمد عبد الرحمان نے کہا ہے کہ یہ جھڑپیں کاسووان مغانی نامی علاقے کے دو مقامی قبائل کے درمیان ہوئیں۔ ان پرتشدد جھڑپوں میں ملوث ہونے کے شبے میں 22 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ حالات پر قابو پانے کے لیے ریاست کی جانب سے علاقے میں جمعرات سے کرفیو نافذ ہے۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا