English   /   Kannada   /   Nawayathi

تائیوان: ٹرین پٹٹری سے اترنے کے باعث اٹھارہ افراد ہلاک ، 160زخمی 

share with us

تائپی:22؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)تائیوان میں ٹرین پٹٹری سے اترنے کے باعث کم از کم اٹھارہ افراد ہلاک جبکہ ایک سو ساٹھ زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثہ بیلان کاؤنٹی میں اس وقت پیش آیا جب 366 افراد کو لے جانیوالی ٹرین پٹٹری سے اتر گئی حادثے میں اٹھارہ افراد موقع پر ہلاک جبکہ ایک سو ساٹھ زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال داخل کردیا گیا حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا