English   /   Kannada   /   Nawayathi

جاپانی نوبل انعام یافتہ بیالوجسٹ سامو شیمورا نوے سال کی عمر میں انتقال کرگئے 

share with us

ٹوکیو:22؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)جاپان کے کیمسٹری میں انعام یافتہ بیالوجسٹ اماموشیمورا نوے سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق ناگاساکی یونیورسٹی کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ نوے سالہ اسامو شیمورا قدرتی وجوہات کے باعث اپنے گھر پر دنیا سے چل بسے شیمورا اور ان کے دو امریکی سائنسدان ساتھیوں نے دو ہزار آٹھ میں کینسر کی اسٹڈی کے دوران جیلی فش پروٹین کی دریافت اور اس کے فروغ کیلئے نوبل پرائز حاصل کیا تھا 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا