English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

دہشت گردانہ منصوبہ، آسٹریلیا میں تین افراد کے خلاف مقدمہ

سڈنی:19؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)آسٹریلیا میں تین افراد کو دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کے الزامات کے تحت مقدمے کا سامنا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ افراد ملیبورن شہر کی ایک پرہجوم جگہ پر حملے کی منصوبہ بندی میں مصروف تھے۔ حکام نے بتایا کہ یہ افراد ترک نژاد آسٹریلوی شہری ہیں۔ ان میں سے دو بھائی ہیں، جن کی عمریں تیس اور چھبیس برس ہیں جب کہ تیسرا ان کا اکیس سالہ دوست ہے۔ پولیس کے مطابق ان افراد کے گھروں پر منگل کی صبح چھاپے مار کر تلاشی بھی لی گئی۔ ان پر مقدمے کی کارروائی اگلے

مزید پڑھئے

پاکستان خطے میں اہم اتحادی، فوجی تعلقات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،پینٹا گان 

واشنگٹن:19؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی جاری ہے، دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان)نے اسلام آباد کو جنوبی ایشیا میں واشنگٹن کا اہم اتحادی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے فوجی تعلقات میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں آئی۔پینٹاگان کے ڈائریکٹر پریس آپریشنز کرنل راب میننگ نے میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں امریکا کا اہم اتحادی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خطے میں پاکستان اور

مزید پڑھئے

ترک سیاست دان دیمیرتاس کی حراست، یورپی عدالت فیصلہ آج کرے گی

انقرہ:19؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)یورپی عدالت برائے انسانی حقوق منگل کے روز ترک اپوزیشن کے رہنما صلاح الدین دیمیرتاس کی حراست کے قانونی یا غیرقانونی ہونے سے متعلق فیصلہ آج سنائے گی۔ 45 سالہ دیمیرتاس سن 2016 میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد سے دہشت گردی کے الزامات کے تحت قید میں ہیں۔ تاہم دیمیرتاس دہشت گردی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ انہیں زیرحراست رکھنے کی وجہ ان کی جانب سے رجب طیب ایردوآن پر تنقید ہے۔ کردوں کی حامی جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے اس رہنما نے رواں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 182 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا