English   /   Kannada   /   Nawayathi

جنوبی افریقہ کے سابق صدر کے خلاف کرپشن کا مقدمہ

share with us

کیپ ٹائون:17؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)جنوبی افریقہ کے سابق صدر جیکب زوما کے خلاف کرپشن کا مقدمہ قائم کیا جا رہا ہے۔ ریاستی پراسیکیوٹرکے مطابق ان پر اربوں ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی خریدوفرخت میں خرد برد کرنے کا الزام ہے۔ یہ ہتھیار نوے کی دہائی میں خریدے گئے تھے۔ زوما فروری میں اپوزیشن کے شدید دباؤ کے باعث مستعفی ہو گئے تھے۔ ماضی میں بھی ان پر کرپشن کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ زوما ایسے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا