English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

تشدد کی روک تھام کے لیے تاجکستان میں باکسنگ پر پابندی پر غور

تاجکستان:21؍ستمبر2017(فکروخبر /ذرائع)تاجکستان کی کھیلوں کی کمیٹی نے کہا ہے کہ وہ پروفیشنل باکسنگ اور مارشل آرٹ کی مختلف متعدد اقسام پر پابندی عائد کرنے کی کوشش میں ہیں۔ حکام کے مطابق ان کھیلوں کی وجہ سے شدت پسندی کو فروغ مل رہا ہے۔ کمیٹی کے مطابق پابندی کی یہ تجویز تشدد کے خاتمے اور کھیلوں کے وقار کو پہنچنے والے نقصانات کی روک تھام کے لیے دی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ممکنہ طور پر اس تجویز کو تاجکستان کی وزارت انصاف منظور کر لے

مزید پڑھئے

امریکہ: ٹرمپ حامیوں کے اسلام مخالف مظاہرے منسوخ

امریکہ:24اگست 2017(فکروخبر /ذرائع) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے ملک کی 36 ریاستوں میں متوقع اسلام مخالف مظاہرے منسوخ کر دئیے گئے۔مسلمان مخالفت کی وجہ سے پہچانے جانے والےا ور گذشتہ ماہِ جون میں "شریعت مخالف مارچ" کا اہتمام کرنے والے ٹرمپ حامیوں کے تشکیل کردہ "ایکٹ فار امریکہ" گروپ کے 9 ستمبر کو 36 ریاستوں میں متوقع مظاہروں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ وائٹ ہاوس کے ہیڈ اسٹریٹجسٹ سٹیفن بینن کی بریٹبرٹ انٹر نیٹ خبر سائٹ سے موضوع سے متعلق جاری کردہ

مزید پڑھئے

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے کسی تحریکی اقدام کے مقابل تیاررہنے کے احکامات جاری کر دئیے

جنوبی کوریا :24اگست 2017(فکروخبر /ذرائع)جنوبی کوریا کے صدر مون جائی ان نے فوج اور سرکاری حکام کو شمالی کوریا کے کسی ممکنہ تحریکی اقدام کے مقابل مکمل تیاری کی حالت میں ہونے کے احکامات جاری کئے ہیں۔کویوڈو کی خبر کے مطابق صدارتی ترجمان پارک سو ہیون نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کی سوموار کو شروع ہونے والی 10 روزہ مشترکہ فوجی مشقوں کے دائرہ کار میں صدر مون نے فوجی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ ترجمان پارک کے مطابق دورے میں مون نے کہا ہے کہ مشقوں کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 240 of 240 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا