English   /   Kannada   /   Nawayathi

اسلام مخالف پوسٹ پر فیس بک نے برطانیہ پوسٹ پر لگائی پابندی

share with us

نیویارک:17؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) فیس بک نے مسلم مخالف گروپ برطانیہ فرسٹ پر پابندی لگا دی۔لوگوں کی شکایت پر فیس بک نے نفرت پھیلانے والے گروپ برطانیہ فرسٹ پر پابندی لگائی ہے۔ سوشل میڈیا پر گروپ کو پہلے ہی وارننگ دے رکھی تھی لیکن باز نہ آنے پر کارروائی کی گئی .واضح رہے کہ برطانیہ فرسٹ گروپ مسلمانوں کے خلاف سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کی تشہیر کرتا تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی انتہا پسند گروپ کے فالورز میں شامل ہیں۔ جنھوں نے اس گروپ کی جعلی وڈیوز پچھلے سال شیئر کی تھیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا