:اور ہر طرح کے
چین: موسلادھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، نظام ... ملائیشیا : دو فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا کر تباہ ، ویڈیو ... تائیوان کے مشرقی علاقے میں 6.3 شدت کا زلزلہ ،عمارتی ... ون پلس صارفین کے لئے بری خبر ، یکم مئی سے اسٹورز می ... ایم پی :کمال مولی مسجد میں سروے کے دوران مسجد کی عم ... ایک ہی سیٹ پر اسدالدین اویسی اور بھائی اکبرالدین ... وزیراعظم مودی کا مسلمانوں سے متعلق بیان : ۲ہزار سے ... بھٹکل : دونوجوانوں کی موت پرعلی پبلک اسکول اور مسج ...

ہیلی کاپٹر میں چھ افرادسوارتھے،ایک زخمی،تین لاپتہ،حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری
نیویارک۔12مارچ2018(فکروخبر /ذرائع ) امریکی ریاست نیویارک کے علاقے مین ہٹن کے ایسٹ ریور میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، تباہ ہونے کہ نتیجے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا، حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر میں چھ افراد سوار تھے اور ہیلی کاپٹر میں سوار مزید افراد کی تلاش کی جارہی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست نیویارک کے علاقے مین ہٹن کے ایسٹ ریور میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، تباہ ہونے کہ نتیجے میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا،حادثے کا شکار ہیلی کاپٹر میں چھ افراد سوار تھے اور ہیلی کاپٹر میں سوار مزید افراد کی تلاش کی جارہی ہے۔ابتدائی رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹرانجن فیل ہونے کی وجہ سے گر کر تباہ ہوا، حادثہ مقامی وقت کے مطابق شام7 بجے پیش آیا جبکہ ریسکیوٹیمیں حادثے کے مقام پرامدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |