English   /   Kannada   /   Nawayathi

امریکا میں جیٹ طیارہ گرکر تباہ، 2 ہلاک

share with us


واشنگٹن:15؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع) امریکا میں ایک F-18 جیٹ طیارہ گرنے سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں نیوی کا ایک F-18ہارنیٹ طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ ساحلی پٹی پر دوران پرواز گرگیا۔ بعد میں امریکی بحریہ دونوں پائلٹوں کو سمندر سے نکال لیا۔اس موقع پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ہلاک پائلٹوں کے خاندانوں سے اظہار یکجہتی کیا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا