English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

جنوبی کوریا؛سابق صدر لی میونگ باک رشوت اور دیگر الزامات میں گرفتار 

سیؤل۔24مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) جنوبی کوریا کے سابق صدر لی میونگ باک کو رشوت اور دیگر الزامات کے الزاما ت میں گرفتار کر لیا ہے ۔ہفتہ کو دارالحکومت سیؤل سنٹرل ڈسٹرکٹ کورٹ کی جانب سے سابق صدر لی میونگ باک کے رشوت اور دیگر الزامات کے پیش نذر وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ،جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے انہیں حراست میں لے لیا ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدر لی میونگ کو حراست میں لینے کا فیصلہ، ان کی حیثیت، الزامات کی سنگین نوعیت اور ان کی جانب سے شواہد ضائع کرنے کے امکان

مزید پڑھئے

ٹرمپ انتظامیہ مزید روسی سفارتکاروں کو بے دخل کرے گی 

برطانیہ میں روسی اقدامات کا جواب دینے کیلئے امریکہ مختلف تجاویز کا جائزہ لے رہا ہے ،ترجمان محکمہ خارجہ  واشنگٹن ۔24مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے مزید روسی سفارت کاروں کی بے دخلی کی تیاریاں جاری ہیں۔اس بات کا دعوی امریکی میڈیا کی جانب سے کیا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے مزید روسی سفارت کاروں کو امریکا سے بے دخل کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔سفارت کاروں کی بے دخلی کا فیصلہ برطانیہ میں گیس حملے کے الزامات کے بعد کیا گیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق

مزید پڑھئے

امریکہ نے سائبر حملے کرنے کے الزام میں ایک ایرانی کمپنی اور دس افراد پر پابندی عائد کر دی

کمپنی نے 320یونیورسٹیوں، درجنوں کمپنیوں اور امریکی حکومت کے کچھ حصوں کی معلومات چرائیں،امریکی محکمہ انصاف واشنگٹن۔24مارچ2018(فکروخبر /ذرائع) امریکہ نے سائبر حملے کرنے کے الزام میں ایک ایرانی کمپنی اور دس افراد پر پابندی عائد کر دی ہے، ان سائبر حملوں کا نشانہ بننے والوں میں سینکڑوں یونیوسٹیاں بھی شامل ہیں۔دی مبنا انسٹی ٹیوٹ پر 31 ٹیرا بائیٹس اہم انٹلی کچوئل پراپرٹی اور ڈیٹا چرانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ اس کمپنی نے دنیا بھر میں 320

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 236 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا