English   /   Kannada   /   Nawayathi

ٹیلر سن کی برطرفی نے وال سٹریٹ کو اوندھے منہ گرا دیا،اربوں ڈالر ڈوب گئے

share with us

نیویارک :15؍مارچ2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ٹیلر سن کی وزارت خارجہ سے برطرفی نے وال سٹریٹ کو اوندھے منہ گرا دیا،امریکی صنعتی اداروں کے اربوں ڈالر ڈوب گئے۔ڈو جونز صنعتی انڈیکس نے ٹیلر سن کی برطرفی کے چند منٹوں بعد ہی 171.58پوانٹس ،ایس اینڈ پی انڈیکس نے 17.71پوانٹس اور ناسڈک نے 77.31 پوانٹس گنوا دیئے۔مارکیٹ میں بے چینی سے بونچال آنے کے بعدایس پی ایس وائے کا سب سے زیادہ سرمایہ ڈوبا جو ایس اینڈ پی انڈیکس کے گیارہ بڑے سیکٹرز کا نمائندہ ہے۔مائیکرو سافٹ ،فیس بک اور الفابٹ کے شئیرز کی ویلیو 1.5فیصد سے 2.4 فیصد کے درمیان گر گئی۔ٹیلر سن کی برطرفی نے جنرل الیکٹرک کے شئیر کی قیمت 4.4 فیصد گرا دی
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا