English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

آئرلینڈ میں اسقاط حمل کے سخت قوانین نرم بنانے کی راہ ہموار

ڈبلن:27؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)آئر لینڈ کے عوام نے اسقاط حمل کے سخت قوانین کو نرم بنانے کے حوالے سے ’تاریخی فیصلہ‘ سنا دیا ہے۔ یورپ کے اس قدامت پسند ملک میں اس حوالے سے جمعے کے دن ایک ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا تھا۔خبر رساں ادارے روئٹرز نے بتایا ہے کہ آئر لینڈ میں جمعے کے دن منعقد ہوئے ریفرنڈم کے ایگزٹ پولز کے مطابق عوام نے اسقاط حمل کے سخت قوانین کو نرم بنانے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔اسقاط حمل کے سخت قوانین کی حمایت کرنے والے گروپ نے ہفتے دن کہا ہے کہ وہ اس تناظر میں اپنی

مزید پڑھئے

پاکستان میں عام انتخابات جولائی میں

اسلام آباد:27؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)پاکستان میں عام انتخابات 25 جولائی کو ہوں گے۔ یہ دوسرا موقع ہو گا کہ پاکستان میں اقتدار ایک جمہوری حکومت سے نئی منتخب حکومت کے حوالے ہو گا۔ پاکستانی صدر ممنون حسین نے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا۔پاکستان کی تاریخ میں قریب نصف عرصے تک اقتدار فوجی آمریتوں کے پاس رہا ہے جب کہ جمہوری ادوار کے مکمل ہونے کے مواقع نہایت کم رہے ہیں۔ پاکستان کے قیام سے اب تک کوئی ایک بھی منتخب وزیراعظم اپنی پانچ سالہ آئینی مدت مکمل نہیں کر پایا ہے، تاہم یہ

مزید پڑھئے

اٹلی کے نئے وزیر اعظم نے پیش کی سادگی کی مثال ،ٹیکسی سے پہونچے صدر دفتر

روم:27؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) اٹلی کے نئے وزیراعظم نے سادگی کی مثال قائم کرتے ہوئے صدر سے ملاقات کے لیے ٹیکسی کے ذریعے پہنچے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال میں ہی وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہونے والے اطالوی وزیراعظم گوسیپی کونت نے اپنی پہلی سرکاری مصروفیات کا آغاز صدر سے ملاقات کرکے کیا۔سرکاری ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے وزیراعظم نے عوامی انداز اپناتے ہوئے بغیر کسی پروٹوکول کے ٹیکسی میں سفر کیا اور صدر سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے، وزیراعظم بغیر کسی

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 222 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا