English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

شمالی کوریا، بچوں کے عالمی دن پر شاندار تقریب کا انعقاد

شاندار تقریب میں بچوں نے اپنے والدین کے ساتھ شرکت کرکے خوب لطف اٹھایا پیانگ یانگ:05؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)دنیا کے کئی ممالک میں یکم جون کو بچوں کا عالمی دن منایا گیا اور اس حوالے سے کئی رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں بچوں نے اپنے والدین کے ساتھ شرکت کرکے خوب لطف اٹھایا۔شمالی کوریا کے دارلحکومت پیانگ یانگ میں بھی بچوں کے عالمی دن کے حوالے سے رنگارنگ مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں بچوں نے مختلف گیمز میں حصہ لے کر خوب ہلہ گلہ کیا۔68ویں بچوں کے عالمی دن کے

مزید پڑھئے

خود کو معاف کرنے کا پورا حق ہے ،کوئی جرم نہیں کیا تو معافی کا سوال کیوں؟ڈونلڈٹرمپ 

واشنگٹن:05؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انہیں امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کے معاملے میں خود کو معاف کرنے کا پورا حق ہے لیکن انہوں نے کچھ کیا ہی نہیں تو معافی کا سوال کیسا؟سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ متعدد قانونی ماہرین کے مطابق روسی مداخلت کی تحقیقات میں انہیں خود کو معاف کرنے کا مکمل اختیار ہے لیکن وہ ایساکریں ہی کیوں کیونکہ انہوں نے کچھ کیا ہی نہیں

مزید پڑھئے

گوئٹے مالا : آتش فشاں پھٹنے سے مرنے والوں کی تعداد 69 پہونچ گئی

گوئٹے مالا:06؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) گوئٹے مالا سٹی میں فیوگو آتش فشاں پھٹنے سے متعدد بچوں سمیت 69 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ آتش فشاں سے اڑتی راکھ اور پتھروں کے باعث دارالحکومت کا مرکزی ائیر پورٹ بھی بند کر دیا گیا ہے۔ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان ڈیوڈ ڈی لیون کے مطابق آتش فشاں کی جنوبی ڈھلان کی جانب واقع ایل روڈیو اور لاس لاجاس کمیونیٹیوں میں لاوے کے باعث ہلاک ہونے والوں میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔ ڈی لیون کے مطابق متاثر علاقوں میں کم روشنی اور خطرناک صورتحال کے باعث گم

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 221 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا