:اور ہر طرح کے
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا وضاحتی بیان ... بھٹکل : شہر کے مسائل پر تبادلہ خیال کے لیے ایم ایل ... وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا بی جے پی پر بڑا وار ، لگ ... مادھوی لتا کی شرانگیزی : مسجد کی طرف تیر کمان چلان ... منیش سسودیا کو عدالت سے نہیں ملی راحت ... سپریم کورٹ میں آج ’ماک پول‘ کے دوران بی جے پی کے ... کانگریس کرناٹک میں لوک سبھا کی 20 سیٹں جیتے گی : وزی ... بھٹکل میں موسم نے لی کروٹ ...

ڈکٹولوکاس پر 1981کی خانہ جنگی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی اور اسکے گیارہ سالہ بھائی کو اغوا کرنے کا الزام تھا
گوئٹے مالا:24؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع) گوئٹے مالا میں سابق آرمی چیف سمیت تین افسران کو زیادتی اور اغوا کے الزام میں 58 سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔گوئٹے مالا میں 1981 میں خانہ جنگی کے دوران ریپ، تشدد اور اغوا کے الزام میں سابق آرمی چیف بینی ڈکٹولوکاس اور دیگر سابق 2 افسروں کو 58 برس قید کا حکم سنایا دیاگیا جبکہ ایک سابق فوجی افسر کو 33 برس قید ہوئی۔ ان افسران کو جنوری 2016 میں گرفتار کیا گیا تھا سابق آرمی چیف لوکاس فوجی ہسپتال میں داخل ہیں اور عدالت کافیصلہ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سنا۔بینی ڈکٹولوکاس پر 1981کی خانہ جنگی کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی اور اسکے گیارہ سالہ بھائی کو اغوا کرنے کا الزام تھا جو تاحال لاپتہ ہے ۔عدالت میں فیصلہ سامنے آنے کے بعد متاثرہ خاتون آبدیدہ ہوگئیں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی ۔اعدادوشمار کے مطابق طویل عرصے جاری رہنے والی خانہ جنگی میں دولاکھ کے قریب افراد ہلاک یا لاپتہ ہوگئے تھے ۔
Fajr | فجر | |
Dhuhr | الظهر | |
Asr | عصر | |
Maghrib | مغرب | |
Isha | عشا |