English   /   Kannada   /   Nawayathi

نیتن یاھو کی رہائش گاہ پر دھواں چھوڑنے والے بموں سے حملہ

share with us

مقبوضہ بیت المقدس :26؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی فلسطین کے شہر حیفا میں قائم اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی رہائش گاہ پر دھواں چھوڑنے والے تین بم پھینکے گئے۔اخبار معاریو کے مطابق نامعلوم افراد نے نیتن یاھو کی رہائش گاہ کی طرف تین گرنیڈ داغے تاہم ان کے نتیجے میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے فوری طورپر علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم کسی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا