English   /   Kannada   /   Nawayathi

روس نے اپنی جوہری آبدوز سے چار کامیاب میزائل فائر کئے

share with us

ماسکو :23؍مئی2018(فکروخبر/ذرائع)روس نے اپنیجوہری آبدوز ڈولگورو کائی سے چار کامیاب میزائل فائر کئے ہیں ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سفید سمندر کی مقررہ حدود سے چار بیولاوا بیلسٹک میزائل فائر کئے گئے جنہوں نے کاماچائکا ہنتولا میں اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے رپورٹ کے مطابق یہ میزائل پراجیکٹ 955پورائی سٹریجٹک آبدوز اور بیولاو میزائل نظام کے تحت فائر کئے گئے ہیں 
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا