English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

بچوں کو والدین سے جدا کرنے سے نفرت ہے‘ میلانیا ٹرمپ

واشنگٹن:18؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے میکسیکو سے امریکہ میں داخل ہونے والے غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کو والدین سے علیحدہ کرنے کی پالیسی کے خلاف اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ انھیں بچوں کو ان کے والدین سے جدا کرنے سے نفرت ہے۔میلانیا ٹرمپ کی ترجمان کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ایسا ملک ہونا چاہیے جو تمام قوانین کی پاسداری کرے لیکن اس کے ساتھ ہی ہمیں ایسا ملک بھی ہونا چاہیے جہاں دل کی حکومت ہو۔ان کا بیان ایسے وقت میں آیا ہے

مزید پڑھئے

پاکستانی پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے 

زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ، مرکز زمین میں 12 کلومیٹر گہرائی میں تھا ملتان:18؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) پاکستانی پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابقپاکستانی پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے یہ جھٹکے لاہور، ملتانساہیوال، بہاولپور، داجل، خانیوال اور گردونواح میں محسوس کیے گئے جہاں لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت

مزید پڑھئے

جاپان: 6.1 شدت کا زلزلہ، 3 ہلاک، 200افراد زخمی

اوساکا:18؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) جاپان کے شہر اوساکا میں پیر کی صبح آنے والے زلزلے میں ایک بچی سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ 90 سے زائد افراد کے زخمی ہوگئے۔امریکی خبر رسان ادارے ایسوسی ایٹ پریس کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6.1 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز اوساکا کے شمالی علاقے میں 13 کلومیٹر زیر زمین تھا، زلزلہ بہت شدت سے محسوس کیا گیا تاہم سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔زلزلے سے کئی علاقوں میں دیواریں گر گئیں اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں اس کے ساتھ گھروں میں اور دکانوں

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 219 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا