English   /   Kannada   /   Nawayathi

جاپان: امریکی ایف پندرہ لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

share with us

ٹوکیو:11؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)جاپان میں ایک امریکی ایف پندرہ لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی کادینا ائر بیس کا لڑاکاطیارہ ایف پندرہ جاپانی جزیرہ اوکنوا کے علاقائی دارالحکومت سے اسی کلو میٹر دور جنوبی ناہا میں گر کر تباہ ہوگیا رپورٹ کے مطابق جاپانی فورسز نے تباہ ہونیوالے امریکی طیارے کے پائلٹ کو زندہ بچالیا حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔
 

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا