English   /   Kannada   /   Nawayathi

ورلڈ کپ کے دوران دہشت گردانہ حملے کی امریکی انتباہ

share with us

واشنگٹن:17؍جون2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی حکومت نے اپنے باشندوں کو روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے دوران ممکنہ دہشت گردانہ حملے کے لیے خبردار کیا ہے۔امریکہ نے ورلڈ کپ کے دوران حملے کے امکان ظاہر کرتے ہوئے اپنے لوگوں کو روس جانے پر دوبارہ غور کرنے کو کہا ہے۔ خبر رساں اجنسی ای ایف ای نیوز کے مطابق محکمہ خارجہ نے جمعہ کو ایک مشاورت میں کہا ہے کہ بڑی سطح کے انعقاد جیسے ورلڈ کپ پر دہشت گردوں کی نظریں ہوسکتی ہیں۔امریکی حکومت نے اپنے باشندوں کو روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے دوران ممکنہ دہشت گردانہ حملے کے لیے خبردار کیا ہے۔امریکہ نے ورلڈ کپ کے دوران حملے کے امکان ظاہر کرتے ہوئے اپنے لوگوں کو روس جانے پر دوبارہ غور کرنے کو کہا ہے۔ خبر رساں اجنسی ای ایف ای نیوز کے مطابق محکمہ خارجہ نے جمعہ کو ایک مشاورت میں کہا ہے کہ بڑی سطح کے انعقاد جیسے ورلڈ کپ پر دہشت گردوں کی نظریں ہوسکتی ہیں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا