English   /   Kannada   /   Nawayathi

پاکستانی پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے 

share with us

زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ، مرکز زمین میں 12 کلومیٹر گہرائی میں تھا

ملتان:18؍جون2018(فکروخبر/ذرائع) پاکستانی پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابقپاکستانی پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے یہ جھٹکے لاہور، ملتانساہیوال، بہاولپور، داجل، خانیوال اور گردونواح میں محسوس کیے گئے جہاں لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز زمین میں 12 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا