English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

امریکی پابندیاں مخاصمانہ ہیں، شمالی کوریا کے رہنما کا بیان

پیونگ یانگ:یکم نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)شمالی کوریا کے رہنما نے کہا ہے کہ پیونگ یانگ کے خلاف امریکی پابندیاں واشنگٹن کے مخاصمانہ اقدامات کا سلسلہ ہے۔شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اون نے ملک کے مشرقی علاقے کے ایک ساحل کا معائنہ کرتے وقت اپنے بیان میں کہا کہ بعض ممالک چاہتے ہیں کہ پابندی اور اقتصادی دباؤ ڈال کر جیسے بھی ہو شمالی کوریا کے عوام کی زندگی کو سخت بنائیں- انہوں نے ایک بار پھر پابندیوں کو پیونگ یانگ سے واشنگٹن کی دشمنی کا آئینہ دار قرار دیا اور کہا کہ پابندیاں

مزید پڑھئے

پاکستان کالعدم تنظیموں کے خلاف قانون بنائے: امریکہ

اسلام آباد:یکم نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکہ نے حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ وہ شدت پسند مذہبی تنظیموں کے خاتمے کے لیے قانون سازی کرکے اسے نافذ کرے۔ امریکہ کی جانب یہ بیان اس وقت دیا گیا جب گزشتہ ہفتے انکشاف ہوا تھا کہ جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن اب کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکل چکی ہیں جبکہ امریکہ نے ان دونوں جماعتوں کو دہشت گرد تنظیم قرار دےچکا ہے۔ خیال رہے امریکہ کی جانب سے یہ بیان سپریم کورٹ کے فیصلے پر مذہبی جماعتوں کے احتجاج سے کچھ گھنٹوں پہلے دیا

مزید پڑھئے

کینیڈا: غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

ٹورنٹو:یکم نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)کینیڈا نے غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا، بغیر ویزہ داخل ہونے والے10ہزار غیرملکی ہرسال کینیڈا سے نکال دیئے جائیں گے۔کینیڈا بارڈر سروس ایجنسی کی ایک ای میل سامنے آئی ہے جس کے مطابق حکومت نے ہر سال 10 ہزار تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ رواں سال اب تک 6 ہزار سے زائد غیرملکیوں کو کینیڈا سے نکالا جا چکا ہے۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امیگریشن قوانین پرعمل درآمد یقینی بنائیں گے، کسی کو

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 187 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا