English   /   Kannada   /   Nawayathi

کینیڈا: غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

share with us

ٹورنٹو:یکم نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)کینیڈا نے غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا، بغیر ویزہ داخل ہونے والے10ہزار غیرملکی ہرسال کینیڈا سے نکال دیئے جائیں گے۔کینیڈا بارڈر سروس ایجنسی کی ایک ای میل سامنے آئی ہے جس کے مطابق حکومت نے ہر سال 10 ہزار تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ رواں سال اب تک 6 ہزار سے زائد غیرملکیوں کو کینیڈا سے نکالا جا چکا ہے۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امیگریشن قوانین پرعمل درآمد یقینی بنائیں گے، کسی کو غیرقانونی طورپر کینیڈا داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا