English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

ايران: امریکی سفارت خانے پر حملے کے انتاليس برس مکمل ہونے پر ريلی

تہران:04؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)ايران ميں امريکی سفارت خانے کو گھيرے ميں ليے جانے کے تاريخی واقعے کو آج بروز اتوار انتاليس برس مکمل ہو گئے ہيں۔ اس موقع پر تہران ميں ہزاروں افراد نے ريلی نکالی۔ شرکاء نے امريکا اور اسرائيل مخالف نعرے لگائے۔ ريلی ميں ايرانی لوگ کافی برہم اس ليے بھی دکھائی ديے کيونکہ امريکا نے ايران کے خلاف تمام پابندياں بحال کرنے کا اعلان چند روز قبل کر ديا ہے۔ واضح رہے کہ سن 1979 ميں ايرانی انقلاب کے چند روز بعد مقامی طلباء نے تہران ميں امريکی سفارت خانے

مزید پڑھئے

مصر ميں انيس مشتبہ شدت پسند ہلاک

قاہرہ:04؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)مصری پوليس نے ایسے انيس مشتبہ شدت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کيا ہے، جو مبينہ طور پر قبطی مسيحی زائرین کی ايک بس پر حملے ميں شامل تھے۔ مصری وزارت داخلہ نے اتوار چار نومبر کو بتايا کہ مشتبہ جہادی مِنیا کے پہاڑی علاقے ميں پوليس کی کارروائی ميں مارے گئے ہیں، جہاں انہوں نے پناہ لے رکھی تھی۔ قبل ازيں جمعہ دو نومبر کو قبطی مسيحی زائرین کی ايک بس مِنيا کے سينٹ سيموئل خانقاہ کی طرف روانہ تھی کہ اُس پر مسلح شدت پسندوں نے گھات لگا کر حملہ کیا اور

مزید پڑھئے

حکمرانوں کی کرپشن کی وجہ سے پاکستان تباہی کے دہانے پر ۔۔پاکستانی وزیراعظم

بیجنگ:04؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اشرافیہ کی کرپشن کے باعث ملک غربت کا شکار ہوااربوں ڈالر ہر سال ترقی پزیر ممالک سے ترقی یافتہ ممالک میں منتقل کر دئیے جاتے ہیں اس لئے وائٹ کالر کرائم سے نمٹنا بھی نہایت ضروری ہے کرپشن سے خاتمے کے لئے چین کا تعاون درکار ہے کیونکہ ہم چین کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اتوار کے روز وزیراعظم عمران خان نے بیجنگ میں سینٹرل پارٹی اسکول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔وزیراعظم نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 186 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا