English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

خاشقجی قتل کو سیاسی رنگ دینے کا کوئی جواز نہیں، روس

سعودی عرب نے صحافی کے قتل کے حوالے سے جو تحقیقات کی ہیں ان میں شک شبہ کی کوئی گنجائش نہیں،وزارت خارجہ ماسکو:17؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے سعودی عرب نے جو تحقیقات کی ہیں ان میں شک شبے کی کوئی گنجائش نہیں۔ روس نے باور کرایا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا کوئی جواز نہیں۔ جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے کو سیاسی رنگ دینا قطعا غیر مناسب ہوگا۔ادھر سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر

مزید پڑھئے

میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا: شاہد آفریدی

اسلام آباد:15؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)بھارتی میڈیا نے شاہد آفریدی کے کشمیر کے تعلق سے بیان پر کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کو سنبھالنے میں ناکام ہوا ہے۔پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد خان آفردیدی نے بھارتی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا جارہا ہے۔آفریدی کے بیان کی حمایت میں جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارتی میڈیا پر تنقید کی ہے۔ عمر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: 'مجھے سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ بھارتی میڈیا آفریدی کے کس

مزید پڑھئے

اطالوی وزیر داخلہ کی جانب سے افریقی مہاجرین کو خوش آمدید

روم:15؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)اطالوی وزیر داخلہ ماتیو سالوینی نے حال ہی میں اقوام متحدہ کے ذریعے لیبیا سے اٹلی لائے گئے درجنوں افریقی مہاجرین سے ملاقات کی ہے۔ سالوینی نے انہیں یقین دلایا ہے کہ اٹلی ایک ’ فراخ دل اور مدد گار‘ ملک ہے۔ مہاجرین کے حوالے سے سخت موقف کے حامل اطالوی وزیر داخلہ ماتیو سالوینی اب تک امیگریشن  پر اپنے اسی نقطہ نظر کو آگے بڑھاتے چلے آئے ہیں۔ روم کے قریب ایک ملٹری ایئر پورٹ پر سالوینی نے اکیاون افریقی مہاجرین سے ملاقات کی، جن میں سے زیادہ

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 184 of 240  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا