English   /   Kannada   /   Nawayathi

عالمی خبریں

صومالیہ میں دو خودکش دھماکوں میں 39 افراد ہلاک

موغا ديشو:10؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) صومالیہ میں کرمنل انویسٹی گیشن کے دفتر قریب دو خودکش کار بم دھماکوں میں 39 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت میں ہوٹل کے باہر دو کار سواروں نے گاڑیوں کو زوردار دھماکے سے اُڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 39 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کی آوزیں بھی سنی گئیں، جس جگہ کار بم دھماکا کیا گیا اس سے چند قدم دوری پر کرمنل

مزید پڑھئے

برطانیہ کے معروف آنجہانی سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ کی ذاتی اشیاء کی نیلامی

وہیل چیئر 296750 پانڈزکے قریب فروخت ہوئی، فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی خیراتی ادارے کو دی جائے گی،مقالات ، تمغے، ایوارڈز، اور کتابیں بھی شامل ہیں  لندن :10؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع) برطانیہ کے معروف آنجہانی سائنس دان اسٹیفن ہاکنگ کی ذاتی اشیا کی آن لائن نیلامی کو بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں ہاکنگ کی وہیل چیئر 296750 پانڈز (393000 ڈالر) کے قریب فروخت ہوئی۔ ان کی اشیا کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی ایک خیراتی ادارے کو دی جائے گی۔اسٹیفن ہاکنگ رواں برس مارچ میں

مزید پڑھئے

فرانسیسی صدر کی مشترکہ یورپی فوج بنانے کی تجویز توہین آمیز ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

یورپ کو پہلے نیٹو کے اخراجات میں اپنا مناسب حصہ ڈالنا چاہیے، امریکی صدر کا ٹوئیٹ واشنگٹن :10؍نومبر2018(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمائنول میکرون کی جانب سے مشترکہ یورپی فوج بنانے کی تجویز کو توہین آمیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ یورپ کو پہلے نیٹو کے اخراجات میں اپنا مناسب حصہ ڈالنا چاہیے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی 100 سالہ تقریبات میں شرکت کے لیے فرانس پہنچے ہیں جہاں وہ ہفتے کو فرانس کے صدر سے مذاکرات کریں گے۔ فرانسیسی صدر نے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 185 of 239  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا