English   /   Kannada   /   Nawayathi

طواف والوں کو پریشانی سے بچانے کے لیے غلاف کعبہ تین میٹر اوپر کردیا گیا

share with us

مکہ مکرمہ:31؍جولائی2018(فکروخبر/ذرائع) غلاف کعبہ فیکٹری کے اہلکار وں نے حج موسم شروع ہوجانے پر غلاف مطاف کے صحن سے3 میٹر اوپر کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 11 میٹر حسب سابق رکھا گیا ہے۔یہ کام ہر سال حج موسم میں انجام دیا جاتا ہے تاکہ طواف کرنے والوں کو کسی طرح کی کوئی پریشانی نہ ہو اور حد سے زیادہ عقیدت کے مارے لوگ غلاف کعبہ حاصل کرنے کیلئے اس کے دھاگے کاٹنے کی جسارت نہ کریں۔

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا