English   /   Kannada   /   Nawayathi

خلیجی خبریں/عالم اسلام

عرب اتحاد نے یمن میں شہریوں کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کردئیے

حوثیوں کی موجودگی سے متعلق انٹیلی جنس اطلاعات ملی تھیں اور اس کے بعد ا کو نشانہ بنایا گیا ،ترجمان مشترکہ کمیٹی ریاض:13؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)عرب اتحاد کی واقعات کا جائزہ لینے والی مشترکہ ٹیم ( جیاٹ) نے یمن کے شمالی صوبے صعدہ میں اقامتی عمارتوں پر بمباری سے متعلق الزامات کو تحقیقات کے بعد مسترد کردیا ہے ۔عرب اتحاد کی فورسز پر یمن میں جاری تنازع کے دوران میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے الزامات عاید کیے گئے تھے۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق جیاٹ کے ترجمان قانونی

مزید پڑھئے

کینیڈا سعودی تنازعہ:ایک ہزار سعودی ڈاکٹر وں نے کینیڈا کے اسپتالوں کو خیر باد کہہ دیا

مکہ مکرمہ:13؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)مملکت میں کینیڈا کی مداخلت سے پیدا ہونے والے بحران کے باعث ایک ہزار سعودی ڈاکٹروں نے کینیڈا کے اسپتالوں کو خیر باد کہہ دیا۔کینیڈا کی رائل فیکلٹی نے وزیراعظم سے مسئلہ حل کرنے کیلئے مداخلت کی درخواست کردی۔عرب ٹی وی کے مطابق فیکلٹی کے سربراہ نے وزیراعظم سے ملاقات کی درخواست کی۔ اس موقع پر سعودی ڈاکٹروں کے اسپتالوں سے نکلنے سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے طور طریقے زیر بحث آئے۔ دوسری جانب کینیڈا میں اقامت پذیر سعودی طلباء نے واضح

مزید پڑھئے

حج کیلئے آنے والے نفرت انگیزی اور نعرے بازی نہ کریں، سعودی علماء

حج کے دوران حج مقامات پر ہر طرح کی برائی اور گناہ کے کاموں سے مکمل پرہیز کریں،اعلامیہ  مکہ مکرمہ:13؍اگست2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی سربرآوردہ علماء بورڈ نے حج پر ارض مقدس آنے والے فرزندان و بنات اسلام سے کہا ہے کہ وہ نفرت انگیزی ، عداوت برپا کرنے والی بیان بازی اور سیاسی نعرے بازی سے دور رہیں۔ حج کے دوران حج مقامات پر ہر طرح کی برائی اور گناہ کے کاموں سے مکمل پرہیز کریں۔ حاجی بھائیوں کے درمیان نفرت اورعداوت بھڑکانے والے ہر عمل اور ہر دعوے سے اجتناب برتیں۔عرب ٹی وی کے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 80 of 101  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا