English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

مودی جی ! رافیل ڈیل معاملہ پر سچ بتانے کا وقت آچکا ہے، شتروگن سنہا

پٹنہ:23؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)رافیل سودے پر فرانسیسی میڈیا کے حوالے سے سابق صدر فرانسوا اولاند کے بیان پر اپوزیشن لیڈروں کے ساتھ بولتے ہوئے بھارتیہ جنتاپارٹی کے ممبر شتروگھن سنہا نے وزیراعظم نریندر مودی سے سودے پر اپنا رخ واضح کرنے کی درخواست کی ہے۔ سنہا نے ٹویٹ کرکے کہا کہ ’’متنازع رافیل سودے کے پس منظر کی حقیقت بتانے کے لئے وزیراعظم کے پاس یہ سب سے مناسب وقت ہے۔ اب ہمیں کیا کہنا ہے۔ سر جی، اس معاملے پر سچ بتانے کا صحیح اور مناسب وقت ہے۔ سودے کے ضابطے اور شرائط

مزید پڑھئے

کیرالا سیلاب متاثرین کے لئے جمعےۃ علماء ہند کا ریلیف ورک مسلسل جاری

شیخ الہند ایجوکیشن ٹرسٹ نے تقسیم کیا چار سو خاندانوں میں ضروریات زندگی کے سامان کایم کولم:22؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)جمعیۃ علماء ہند کے صدر محترم حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری اور ناظم عمومی مولانا سید محمود مدنی کی خصوصی ہدایات و نگرانی میں کیرالا سیلاب زدگان کی راحت رسانی کے لئے جاری ریلیف کے کام میں مصروف جمعیۃ علماء ہند جمعیۃ ریلیف کمیٹی کیرالاکی جانب سے کایم کولم کے متاثرہ خاندانوں میں بائیس لاکھ روپئے کے واؤچر کے ذریعے انہیں ضروریات زندگی کے

مزید پڑھئے

بیمار بچوں سے ملنے پہونچے ڈاکٹر کفیل کو پولس نے کیا گرفتار

بہرائچ:22؍ستمبر2018(فکروخبر/ذرائع)اتر پردیش کے ضلع بہرائچ کے ضلع اسپتال میں بیمار بچوں کو دیکھنے اسپتال پہنچے گورکھپور میڈیکل کالج سے برخواست ڈاکٹر کفیل کو پولس نے بچوں سے نہیں ملنے دیا اور ان کو باہر نکال دیا۔ گورکھپور میں بابا راگھو داس میڈیکل کالج میں گذشتہ سال آکسیجن کی کمی کی وجہ سے بچوں کی موت کے معاملے میں سرخیوں میں آئے ڈاکٹر کفیل ہفتہ کے روز بہرائچ میں وائرل بیماریوں کے شکار بچوں کو دیکھنے ضلع اسپتال پہنچے تھے۔ لیکن اسپتال انتظامیہ نے انہیں بیمار بچوں سے

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 436 of 490  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا