English   /   Kannada   /   Nawayathi

ملکی خبریں

رنجن گوگوئی بنے 46ویں چیف جسٹس آف انڈیا

نئی دہلی:03؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج رنجن گوگوئی نے ملک کے 46 ویں چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) کے طورپر آج حلف لیا۔صدر رامناتھ کووند نے راشٹرپتی بھون کے تاریخی دربار ہال میں کئی معزز شخصیات کی موجودگی میں انہیں سی جے آئی کے عہدہ کا حلف دلایا۔ وہ جج دیپک مشرا کی جگہ لیں گے جو بدھ کو ریٹائر ہوئے ہیں۔ جسٹس گوگوئی کی مدت کار 13مہینہ سے تھوڑی زیادہ ہوگی اور وہ آئندہ برس 17نومبر کو ریٹائر ہوں گے۔ حلف برداری کی تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی، سابق

مزید پڑھئے

کسانوں کی یاترا ختم، حکومت نے7 مطالبات کئے تسلیم ، ،دیگر مطالبات کو بھی جلد پورا کرنے کا کسانوں کا مطالبہ

نئی دہلی:03؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)بھارتیہ کسان یونین ( بی کے یو) کسان کرانتی پد یاترا دہلی کے کسان گھاٹ پہنچ کر بدھ کو ختم ہو گیا ۔ اس سے پہلے منگل کو کسان کرانتی یاترا کو پولیس نے یوپی ۔ دہلی بارڈر پر روک دیا تھا لیکن آخر کار حکومت نے کسانوں کے آگے گھٹنے ٹیک دئے اور دیر رات کسانوں کو دہلی میں انٹری کی اجازت مل گئی  جس کے بعد کسان لیڈر چودھری چرن سنگھ کی اسمرتی استھل کسان گھاٹ پہنچے۔ بی کے یو (بھارتیہ کسان یونین) کے قومی ترجمان راکیش ٹکیت نے کہا ’’کسان

مزید پڑھئے

کولکاتہ بلاسٹ : ٹی ایم سے حملہ کو بتایا منصوبہ بند ، ،اشاروں اشاروں میں بی جے پی کو ٹہرایا ذمہ دار

کولکاتہ :02؍اکتوبر2018(فکروخبر/ذرائع)کولکاتہ کے شمالی اپ نگرعلاقے میں بم دھماکہ کے بعد ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان لفظی جنگ تیز ہوگئی ہے ۔ ترنمو ل کانگریس نے اشاروں میں اس دھماکہ کیلئے بی جے پی کو ذمہ دار ٹھہراکر اس دھماکے کو سیاسی حملہ قرار دینے کی کوشش کی ہے وہیں بی جے پی نے این آئی اے سے جانچ کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ دھماکے کے بعد ایک طرف جہاں ترنمو ل کانگریس کے لیڈران نے موقع پر پہنچ کر حالات کا جائزہ لیا وہیں بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش اور مغربی بنگال

مزید پڑھئے
More
« First  <  Previous  Page 435 of 492  Next  >  Last»

Prayer Timings

Fajr فجر
Dhuhr الظهر
Asr عصر
Maghrib مغرب
Isha عشا